the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فرانس،4اپریل(ایجنسی) فرانس میں ہوابازی کی خدمات کی قومی انجمن کا کہنا ہے کہ فرانس کی فضائی کمپنی "ایئر فرانس" کی خواتین اہل کاروں اور فضائی میزبانوں نے ایران جانے والی پروازوں اور تہران ایئرپورٹ پر قیام کے دوران حجاب (سر پر اسکارف) پہننے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ طے پانے کے بعد ایک اہم پیش رفت میں، 8 برس کے وقفے کے بعد 17 اپریل سے پیرس اور تہران کے درمیان فضائی پروازیں چلانے کا اعلان کیا



گیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق "ایئر فرانس" کمپنی نے اپنی خواتین فضائی میزبانوں کے لیے یہ ہدایت جاری کی تھی کہ وہ ایران کے لیے عنقریب دوبارہ شروع ہونے والی پروازوں کے دوران سر پر اسکارف لگائیں اور اسکرٹ کے بجائے ٹراؤزر پہنیں۔
ہوابازی کی قومی انجمن کے ایک ذمہ دار کا کہنا ہے کہ خواتین فضائی میزبانوں کی ایک بڑی تعداد نے انجمن سے رابطہ کر کے حجاب پہننے سے انکار کردیا ہے۔ اس سے قبل "ایئر فرانس" نے ان ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ جاری کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.